-->
Type Here to Get Search Results !

Aiou Fee Concession

    

کافی سٹوڈنٹس کا سوال ہے کہ ہم نے Fee Concession  کے لیے اپلائی کرنا ہے وہ کب اور کیسے کریں. 


مکمل پڑھیے!


 آپ نے دوسرے ،تیسرے سمسٹر کا چالان نکال لینا ہے اس کی فیس ادا نہیں کرنی ہے آپ نے یہ ڈاکومنٹس ساتھ لگانے ہیں۔ 


1. فارم نمبر 101 

2. آمدنی سرٹیفکیٹ  

3. اپنے آئی ڈی کارڈ کی کاپی 

4. والد صاحب کی آئی ڈی کارڈ کی کاپی

5. جس سمسٹر کی فیس معاف کروانا چاہ رہے اس کا چالان 


فارم نمبر 101 اور آمدنی سرٹیفکیٹ کو Fill کرنے کے بعد آپ نے ان کو تصدیق کروانا ہے ساتھ اپنی اور اپنے والد صاحب کی آئی ڈی کارڈ کی کاپی بھی تصدیق کروانی ہے۔


فارم نمبر 101 اور آمدنی سرٹیفکیٹ آپ ہماری ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کریں ۔


یہ کام کرنے کے بعد اگر آپ اپنے ریجنل آفس با آسانی جا سکتے ہیں تو اپنے ڈاکومنٹس خود جا کر جمع کروا آئیں نہیں تو پوسٹ آفس کے ذریعے بھجوا دیں.

  اور 

 ان سب ڈاکومنٹس کا PDF بنا لینا ہے جو کہ آپ نے سی ایم ایس پورٹل پہ بھی لازمی اپلائی کرنا ہے۔


یونیورسٹی جانچ پڑتال کے بعد فیس ٪35 کم کر دے گی اور یتیم طلباء کی مکمل فیس معاف کر دے گی۔

Post a Comment

0 Comments
WhatsApp